میرے بندوں کو خبر سنا دیجئے کہ یقیناً میں غفورورحیم ہوں۔
( الحجر۔۴۹)
اے ایمان والوں! اللہ سے ڈرو' اور (ہر) شخص کو دیکھنا چاہیے کہ اس نے کل کے لیے آگے کیا بھیجا ہے' اور تم اللہ سے ڈرتے رہو، بے شک اللہ کو خبر ہے جو تم عمل کرتے ہو۔
(الحجر۔۱۸ )
کہہ دیجئے : گواہی کے طور پر کون سی چیز سب سے بڑھ کر ہے؟ کہہ دیجئے: اللہ ہی میرے اور تمہارے درمیان گواہ ہے' اور میری طرف یہ قرآن وحی کیا گیا ہے، تاکہ اسکے ذریعے سے میں تمہیں اور جس جسکو یہ پہنچے سب کو ڈراوؤں کیا تم یہ گواہی دیتے ہو کہ اللہ کیساتھ دوسرے معبود بھی ہیں؟ کہہ د یجئے : میں یہ گواہی نہیں دیتا ۔ کہہ دیجئے کہ صرف وہی ایک معبود ہے اور بے شک میں اس سے بری ہوں جو تم شریک ٹھہراتے ہو۔
( الانعام۔ ۱۹)
مسلمانوں میں سے وہ لوگ جو بغیر کسی مشکل کے اپنے گھروں میں بیٹھے رہتے ہیں اور جو اپنے مال و جان سے اللہ کی راہ میں لڑتے ہیں برابر نہیں ہو سکتے۔ اللہ نے اپنے مالوں اور جانوں سے لڑنے والوں کو بیٹھنے والوں پر ترجیح دی ہے اور اللہ نے تمام مومنوں سے بھلائی کا وعدہ کیا ہے اور اللہ نے لڑنے والوں کو بیٹھنے والوں پر ترجیح دی ہے
(سورہ نساء – حصہ آیت 95 )
نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے
سیریز : بادشاہِ حقیقی
آرٹئکل-1
دنیا میں موجود کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے وا لا کوئی بھی شخص چاہے وہ اپنے خالق کا کوئی بھی شعوری تصور رکھتا ہووہ اس حقیقت سے انکار نہیں …
قرآن ایک معجزہ اور زندہ کلام ہے
سیریز : بادشاہِ حقیقی
آرٹئکل-2
موجودہ دور میں انسان اور با لخصوص مسلمان جس قدر خستہ حالی ، گمراہی اور فتنوں کا شکار ہیں، محسوس ہوتا ہے کہ غرق ہو جانے کے دہانے پر ہیں۔ اس سے …
اللہ کی بادشاہت ہی موضو ع قرآن ہے
سیریز : بادشاہِ حقیقی
آرٹئکل-3
انسانی ترقی کے موجودہ دور میں سائنس کے اصول اور منطق انسان کے لیے اللہ کی رضا ،اس کے قانون اور مذہب سے زیادہ اہمیت رکھتے ہیںانسان کو لگتا ہے کہ …
قرآن سے انقلاب کا آغاز
سیریز : بادشاہِ حقیقی
آرٹئکل-4
قرآن کے الفاظ اس دنیا میں موجود ہیں لیکن یہ الفاظ اس دنیا کے نہیں ۔یہ الفاظ ہمارے رب کے ہیں جو ہر غلطی اور شک سے پاک ہے۔ قرآن …